ETV Bharat / state

غیر قانونی تجاوزات کے خلاف حکمنامہ - کشمیر غیر قانونی تجاوزات

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا کی جانب سے پہلگام بائی پاس شاہراہ پر غیر قانونی تجاوزات کو روکنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

غیر قانونی تجاوزات کے خلاف حکمنامہ
غیر قانونی تجاوزات کے خلاف حکمنامہ
author img

By

Published : Apr 5, 2021, 9:29 PM IST

حکمنامہ کے مطابق ایک اطلاع موصول ہونے کے بعد کہ چند خود غرض عناصر بجبہاڑہ لنگن بل پہلگام شاہراہ پر واقع لڈی دہوت اور آوورہ گاؤں میں زرعی اراضی، آبی اول پر تجاوزات کھڑے کر رہے ہیں۔

چونکہ مذکورہ علاقے محکمہ وائلڈ لائف اور پہلگام ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے حدود میں آتا ہے، لہذا ان علاقہ جات میں تعمیرات کھڑے کرنے سے نہ صرف قدرتی خوبصورتی متاثر ہو رہی ہے بلکہ یہ حرکت لینڈ ریونیو ایکٹ کی خلاف ورزی بھی ہے۔

غیر قانونی تجاوزات کے خلاف حکمنامہ
غیر قانونی تجاوزات کے خلاف حکمنامہ
سب ڈویثرنل مجسٹریٹ پہلگام اور متعلقہ تحصیلدار کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ پولیس کی مدد سے اپنی ٹیم کے ہمراہ مذکورہ علاقوں کا دورہ کریں اور غیر قانونی طریقہ سے کی جارہی تمام تعمیرات کو روکیں۔

ایس ڈی ایم کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس سلسلہ میں ایک ہفتہ کے اندر ایک تفصیلی رپورٹ پیش کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.