ETV Bharat / state

صنعت کاروں اور کارخانہ داروں کے لیے آن لائن ورکشاپ

ورکشاپ میں شرکاء کو جیم پورٹل کے ذریعے کشمیر میں تیار کردہ اشیاء کی مارکیٹنگ عمل میں لانے کی تربیت دی گئی۔

کارخانہ داروں کے لیے آن لائن ورکشاپ
کارخانہ داروں کے لیے آن لائن ورکشاپ
author img

By

Published : Oct 18, 2020, 7:06 PM IST

ضلع اننت ناگ میں جیم پورٹل رجسٹریشن کے لئے صنعت کاروں و کارخانہ داروں کے لیے آن لائن پروگرام کا اہتمام ہوا۔ یہ تربیتی کم جانکار ورکشاپ محکمہ فائنانس، ڈی آئی سی اننت ناگ اور اسٹیٹ ٹیکسز ڈپارٹمنٹ کے اشتراک سے منعقد ہوا۔ جس میں اننت ناگ ضلع کے کئی کارخانہ داروں اور صنعت کاروں نے شرکت کی۔

کارخانہ داروں کے لیے آن لائن ورکشاپ

اس موقع پر ڈی سی اننت ناگ کلدیپ کرشن سدھا، اسٹیٹ ٹیکسز افسر حامد گنائی و دیگر افسران بھی موجود رہے۔ اس موقع پر شرکاء کو جیم پورٹل کے ذریعے کشمیر میں تیار کردہ اشیاء کی مارکیٹنگ عمل میں لانے کی تربیت دی گئی۔ ورکشاپ میں جی ایس ٹی کی وصولی پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: این ای ای ٹی: باسط بلال جموں و کشمیر ٹاپر کیسے بنے؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.