ETV Bharat / state

شبانہ چھاپوں کا سلسلہ جاری - جنوبی کشمیر

اننت ناگ پارلیمانی حلقے کی تیسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ کے پیش نظر جنوبی کشمیر کے پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں نوجوانوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

پلوامہ اور شوپیاں میں مسلسل چھاپے
author img

By

Published : May 2, 2019, 1:25 PM IST

فورسز نے بدھ اورجمعرات کی درمیانی شب کو ضلع پلوامہ کے ٹہاب اور چیوہ کلان دیہات سے 38 نوجوانوں کو گرفتار کیا جبکہ شوپیاں کے وہیل اور ناروہ دیہات سے دوران شب 6 نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا۔

گرفتار شدہ نوجوانوں کی شناخت رفیع احمد لون ولد محمد امین لون، توصیف یعقوب گنائی ولد محمد یعقوب گنائی، یاسر یعقوب گنائی ولد محمد یعقوب گنائی ساکنان ناروہ اور محمد اشرف بٹ ولد عبدالغنی بٹ اور اس کا بھائی سمیر احمد بٹ اورمحمد عباس بٹ ولد بشیراحمد بٹ ساکنان وہیل کے طور پر ہوئی ہے۔

گرفتار شدہ نوجوانوں کو حراست میں رکھا گیا ہے۔

بتادیں کہ اننت ناگ پارلیمانی حلقے کی تیسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ کے لیے پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں 6 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے ۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.