ETV Bharat / state

نمو ایپ سے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملنے کا موقع ملے گا:بی جے پی - قاضی گنڈ بی جے پی ریلی

Bjp Rally Qazi Gund بی جے پی نے قاضی گنڈ کے خاشی علاقے میں ایک عوامی ریلی منعقد کی۔ ریلی میں لوگوں کو نمو ایپ کے بارے میں جانکاری دی گئی اور انہیں اس ایپ کو موبائل فون میں انسٹال کرنے اور اس ایپ سے مستفید ہونے کی اپیل کی۔

nimo-app-will-give-opportunity-to-meet-pm-narendra-modi-bjp
نمو ایپ سے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملنے کا موقع ملے گا:بی جے پی
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 14, 2024, 9:21 PM IST

نمو ایپ سے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملنے کا موقع ملے گا:بی جے پی

اننت ناگ: بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے وائی کے پورہ قاضی گنڈ کے خاشی علاقے میں ایک عوامی ریلی منعقد ہوئی۔ریلی کی قیادت بی جے پی آئی ٹی سیل انچارج جموں و کشمیر و وکست بھارت سفیر ایڈوکیٹ شیخ سلمان کے ساتھ ساتھ دیگر لیڈران موجود تھے، جن میں بی جے پی سینئر لیڈر و سہہ پربھاری کشمیر محمد رفیق وانی، ڈسٹرک پرزیڈنٹ ایڈوکیٹ وجاہت، بی جے پی کے ڈسٹرک وائس پرزیڈنٹ پنکا ملک شامل تھے۔ اس موقعہ پر بی جے پی کے سینیئر رہنما لوگوں کے گھر جاکر نمو ایپ کے بارے میں جانکاری دی اور لوگوں کے فون میں اس ایپ کو انسٹال کیا اور لوگوں کو اس ایپ کا استعمال کرنے کی اپیل کی، تاکہ وہ سرکاری اسکیمیوں کے بارے میں جانکاری حاصل کرط سکے۔

اس موقع پر ایڈوکیٹ شیخ سلمان نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے لوگوں کے لئے کئی اسکیمیں مختص رکھی گئی ہے اور وکست بھارت سنکلپ ابھیان میں بھی ان ہی چیزوں کو لیکر لوگوں کو جانکاری دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ نمو ایپ کے ذریعہ بھی لوگوں کو مختلف اسکیموں کے بارے میں باور کرایا جائے گا، تاکہ شہر و دیہات میں رہنے والے لوگ سرکار کی جانب سے فراہم کی جانے والی اسکیموں سے فائڈہ آتھا سکے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار جس طرح سے ڈیجیٹل انڈیا کی بات کرتی ہے، اس میں ان ہی چیزوں پر زور دیا جا رہا ہے تاکہ سب کچھ ڈیجیٹل ہو جائے اور لوگوں کو آسائش پہنچے تاکہ ان کی زندگی آرام دہ بن حائے۔ انہوں نے ایپ کے بارے میں مخلتف فائدوں پر لوگوں کو آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ نمو ایپ پر وکست بھارت کے سفیر بنیں کے لیے پہل کرے اور اس ایپ سے ذریعے پی ایم مودی سے ملنے کا موقع ملے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.