ETV Bharat / state

پہلگام میں مفت میڈیکل کیمپ - پہلگام میں مفت میڈیکل کیمپ

ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں بھی گاندھی جینتی کے موقعے پر سرکاری سطح پر مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیا اسکے علاوہ غیر سرکاری انجمنیں بھی گاندھی جینتی منانے میں پیش پیش دکھائی دیں۔

پہلگام میں مفت میڈیکل کیمپ
پہلگام میں مفت میڈیکل کیمپ
author img

By

Published : Oct 2, 2020, 10:59 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

پہلگام میں مفت میڈیکل کیمپ

تفصیلات کے مطابق پہلگام کی خوبصورت وادیوں میں گاندھی جینتی کے موقعے پر گاندھی گلوبل فیملی نامی این جی او تنظیم کی جانب سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں غریب لوگوں کو مفت دوائیں تقسیم کی گی۔

تنظیم سے وابستہ جاوید احمد نامی ایک رضا کار نے بتایا کہ ہم نے گاندھی جی کے جنم دن کے موقع پر اس کیمپ کا انعقاد کیا ہے اور لوگوں کو مفت میں دوائیاں تقسیم کی۔ انہوں نے بتایا کہ لوگوں کی سہولت کے لیے اس کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کورونا کی وجہ سے لوگوں کو کافی دشواریاں درپیش ہے، اس وجہ سے ہم نے کیمپ منعقد کر کے لوگوں میں مفت دوائیاں تقسیم کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.