ETV Bharat / state

'عوامی خدمات کے لیے وقف ہوں گی' - نیشنل کانفرنس

اننت ناگ: خیار ہاپت نارڑ انت ناگ میں آج نیشنل کانفرنس نےایک عوامی جلسہ کیا۔

خیار ہاپت نارڑ انت ناگ میں آج نیشنل کانفرنس نےایک عوامی جلسہ کیا۔

author img

By

Published : Dec 31, 2020, 3:23 PM IST

خیار ہاپت نارڑ انت ناگ میں آج نیشنل کانفرنس نےایک عوامی جلسہ جس میں مٹن بلاک سے رہنے والی نیشنل کانفرنس کی ڈی ڈی سی امیدوار مصرہ بیگم کو کامیاب بنانے پر نیشنل کانفرنس کے سینیئر لیڈر اور ضلع صدر اننت ناگ الطاف کلو نے لوگوں کا شکریہ ادا کیا ۔

خیار ہاپت نارڑ انت ناگ میں آج نیشنل کانفرنس نےایک عوامی جلسہ کیا۔

الطاف کلو نے جلسے میں کہا ہے کہ ''ہم اس خیار ہاپت نارڑ گاؤں میں اس لیے آئے کہ ہم لوگوں کا شکریہ ادا کریں۔ اس پہلگام حلقے میں 20 حلقے آ رہے ہیں ہم ان حلقوں کے سبھی لوگوں کا شکریہ ادا کر رہے ہیں جنہوں نے ہمیں ووٹ دے کر ہمارے پارٹی کے ڈی ڈی سی امیدواروں کو کامیاب بنایا ہے۔''

وہی نیشنل کانفرنس کی ڈی ڈی سی امیدوار مصرہ بیگم نے بھی جلسہ میں لوگوں کو شکریہ ادا کیا ہے اور لوگوں کو یقین دہانی دی کہ وہ عوامی خدمات کے لیے خود کو وقف کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.