ETV Bharat / state

Programme in Government High School Ashmuqam: پہلگام میں یوم مادر کے موقع پر تقریب کا انعقاد - یوم مادر کے موقع پر تقریب کا انعقاد

اننت ناگ ضلع کے گورنمنٹ ہائی اسکول عشمقام Government High School Ashmuqam کے احاطے میں آج یوم مادر کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔Mother's Day at Ashmuqam Pahalgam

Mother's Day at Ashmuqam Pahalgam: پہلگام میں یوم مادر کے موقع پر تقریب کا انعقاد

author img

By

Published : May 20, 2022, 4:34 PM IST

پہلگام: جموں و کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے گورنمنٹ ہائی اسکول عش مقام کے احاطے میں آج یوم مادر کے موقع پر کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ماؤں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے اسکول کے طلباء نے مدرز ڈے بڑے جوش و خروش سے منایا۔ اس موقع پر اسکول کے احاطے میں ثقافتی پروگرام بھی پیش کیا گیا۔ Mother's Day at Ashmuqam Pahalgam

Mother's Day at Ashmuqam Pahalgam: پہلگام میں یوم مادر کے موقع پر تقریب کا انعقاد

اس خاص موقع پر اسکول عملہ اور طلبا نے خوبصورت اقتباسات اور پیغامات لکھ کر اپنی ماؤں کو مبارکباد دی۔ اسکول کے ہیڈ ماسٹر نے طلباء کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں اپنی ماؤں کا خیال رکھنے کی ہدایت دی اور انہیں نصیحت کی کہ وہ اپنی زندگی میں محنت کریں اور لائق بیٹے بنیں۔ Mother's Day at Ashmuqam Pahalgam

یہ بھی پڑھیں: 'ماں پکارے گا کون'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.