ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقہ میں ماہ بیٹا دم گھٹنے سے ہلاک ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ سوف شالی، چھان محلہ میں تئیس سالہ عشرت کو اپنے دو سالہ کمسن بیٹے مُصیب کے ساتھ مردہ حالت میں پایا گیا۔
بتایا جا رہا ہے کہ عشرت اپنے بچے کے ساتھ کمرے میں سو رہی تھی۔ تاہم صبح سویرے دونوں نیند سے نہیں جاگے جس کے بعد رشتہ داروں نے انہیں بے ہوش سمجھ کر سب ضلع ہسپتال کوکرناگ منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کو مردہ قرار دے دیا۔
اگرچہ فوری طور پر حادثہ کی وجوہات کا پتہ نہیں چلا تاہم خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دونوں کی موت دم گھٹنے سے ہوئی ہے۔
اس واقعہ کے بعد علاقہ میں ماتم کی لہر دوڑ گئی ہے۔
کوکرناگ میں ماں - بیٹے کی دم گھٹنے سے موت - etv bharat
بتایا جا رہا ہے کہ عشرت اپنے بچے کے ساتھ کمرے میں سو رہی تھی۔ تاہم صبح سویرے دونوں نیند سے نہیں جاگے جس کے بعد رشتہ داروں نے انہیں بے ہوش سمجھ کر سب ضلع ہسپتال کوکرناگ منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کو مردہ قرار دے دیا۔
![کوکرناگ میں ماں - بیٹے کی دم گھٹنے سے موت ماں - بیٹے کی دم گھٹنے سے موت](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-10607334-755-10607334-1613191243224.jpg?imwidth=3840)