ETV Bharat / state

اننت ناگ میں اکثر سڑکوں کی حالت خستہ

اننت ناگ میں اکثر سڑکوں کی حالت خستہ، راہگیروں کو دشواری کا سامنا۔

Most of the roads in Anantnag are Damaged

author img

By

Published : Jul 4, 2020, 10:25 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں اکثر سڑکوں کی خستہ حالی کی وجہ سے عوام کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لوگوں کے مطابق ضلع میں اکثر سڑکیں خستہ ہو چکی ہیں۔ اگر چہ اس وقت کچھ سڑکوں پر تارکول بچھانے کام جاری ہے۔ مگر قصبہ کی اکثر سڑکیں خستہ ہو چکی جن کو فوری مرمت کرنے ضرورت ہے۔

ویڈیو

ضلع کو نیشنل ہائی وے سے جوڑنے والا اشاجی پورہ میربازار 4 کلومیٹر روڈ اپنی داستان خود بیان کر رہا ہے۔ اس روڈ کو اگرچہ کشادہ ارو میگڈم ڈالنے کے لیے پہلے ہی پردھان منتری گرامن سڑ ک کے تحت ایک آڈر جاری کیا ہے۔

اکثر جگہوں پر مٹی استعمال میں لائی جاتی ہیں جو معمولی بارش سے اکھڑ جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جگہ جگہ بجلی کے کھمبوں کی وجہ سے جانی نقصان کا خدشہ رہتا ہے۔

اس سلسلے میں ایکزیکٹیو انجینئر پی ایم جی ایس وائی نے کیمرہ کے سامنے آنے سے انکار کرتے ہوئے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ فنڈز کم ہونے کی وجہ سے سست رفتاری سے کام چل رہا ہے۔ لیکن اب فنڈز واگزار ہو گئے ہیں اور جل ہی کام میں تیزی لائی جائے گی۔

بائٹ بشیر احمد

واضح رہے اننت ناگ کو قومی شاہراہ سے جوڑنے والے اس روڈ پر روزنہ ہزاروں مال بردار گاڑیاں گزر تی ہیں۔ اور اس روڈ پر آئے روز حادثات ہوتے رہتے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.