ETV Bharat / state

Minor Girl Allegedly Kidnapped, Raped in Anantnag: اننت ناگ میں نابالغ لڑکی کا اغوا اور جنسی زیادتی - اننت ناگ میں ایک نابالغ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کیا گیا

اہلکار نے بتایا کہ معاملے کی تحقیقات کے دوران، لڑکی جس کا نام مخفی رکھا گیا نے الزام لگایا کہ اسے اُن دو لڑکوں نے اغوا کر لیا جب وہ اپنے گھر جا رہی تھی۔ Minor girl allegedly kidnapped

author img

By

Published : May 19, 2022, 1:07 PM IST

اننت ناگ: جنوبی ضلع اننت ناگ میں ایک نابالغ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کیا گیا اور بعد میں اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی۔ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ ریلوے پولیس کی ایک ٹیم معمول کے مطابق ریلوے ٹریک کی گشت پر نکلے، جس دوران انہوں نے ایک لڑکی کو دو لڑکوں کے ساتھ ایک ریلوے ہٹ میں مشکوک حالت میں دیکھا۔ Minor girl allegedly kidnapped, raped in Anantnag

اہلکار نے بتایا کہ معاملے کی تحقیقات کے دوران، لڑکی جس کا نام مخفی رکھا گیا نے الزام لگایا کہ اسے اُن دو لڑکوں نے اغوا کر لیا جب وہ اپنے گھر جا رہی تھی۔مذکورہ نابالغ لڑکی نے الزام لگایا کہ دانش احمد راتھر ولد بشیر احمد راتھر اور مختار احمد راتھر ولد محمد شفیع راتھر جو دونوں حسن پورہ تبیلا کے رہائشی ہیں نے اسے اغوا کیا۔ Team of railway police spotted a girl

ریلوے پولیس نے ملزم کے خلاف عصمت دری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ دفعہ 376,109,342 آئی پی سی، 3/4 پوسکو ایکٹ اور 147 ریلوے ایکٹ کے تحت 2022 کی ایف آئی آر نمبر 2 درج کی گئی اور تحقیقات شروع کی گئیں۔ لڑکی کو طبی معائنے کے بعد اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔ دونوں ملزمان ونپوہ تھانہ کی تحویل میں ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔ POSCO Act and 147 Railway Act

یہ بھی پڑھیں : Man Gets Life Imprisonment for Raping: جنسی زیادتی کے ملزم کو عمر قید اور پچاس ہزار روپیے ادا کرنے کی سزا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.