ETV Bharat / state

Non Local Labourers Shot in Anantnag اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے دو غیر ریاستی مزدور زخمی - ملی ٹینٹ حملہ

ضلع اننت ناگ کے رکھ مومن بجبہاڑہ علاقہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی جانب سے غیر ریاستی مزدوروں پر فائرنگ کی۔ حملے میں میں دو مزدور زخمی ہو گئے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کا علاج و معالجہ جاری ہے۔Non Local Labourers Shot in Anantnag

اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے دو غیر ریاستی مزدور زخمی
militants-fired-and-injured-two-non-local-labourers-in-anantnag
author img

By

Published : Nov 12, 2022, 10:13 PM IST

Updated : Nov 12, 2022, 10:52 PM IST

بجبہاڑہ: تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے رکھ مومن علاقے میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ سے دو غیر مقامی مزدور زخمی ہو گئے۔Non Local Labourers Shot in Anantnag

militants-fired-and-injured-two-non-local-labourers-in-anantnag
militants-fired-and-injured-two-non-local-labourers-in-anantnag

پولیس نے آفیشل ٹویٹر پر تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ عسکریت پسندوں نے بجبہاڑہ کے راکھ مومن علاقہ میں آج شام دو غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ کی۔ زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

زخمی غیر مقامی افراد کی شناخت کا پتہ ابھی تک نہیں چل سکا ہے۔وہیں اس واقعے کے بعد پولیس نے علاقہ کو محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کی گئی۔

واضح رہے کہ 3 نومبر کو وانی ہاما دیالگام علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے گولی مار کر دو غیر مقامی افراد کو زخمی کیا تھا۔ زخمیوں کی شناخت نیپال کے ٹل بہادر جو ایک نجی ہ اسکول میں پچھلے کئی سالوں سے چپراسی کا کام کر رہے تھے جبکہ دوسرے کی پہچان بہار کے بیکو المعروف راجو کے طور پر ہوئی ہے۔Militant Attack In Anantnag

Last Updated : Nov 12, 2022, 10:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.