ETV Bharat / state

اننت ناگ میں ایک عسکریت پسند گرفتار - Militant Arrested

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجباڈہ علاقے میں آج ایک عسکریت پسند کو گرفتار کرلیا گیا۔

اننت ناگ میں ایک عسکریت پسند گرفتار
author img

By

Published : Mar 28, 2019, 8:38 PM IST

آج پولیس سی آر پی ایف اور فوج کی مشترکہ کاروائی میں البدر مجاہدین نامی عسکری تنظیم سے وابستہ رمیض احمد ڈار کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کیا گیا۔

پولیس بیان کے مطابق رمیز 2014 میں حزب المجاہدین میں شامل ہوا تھا۔ اور 2015 میں پھر البدر نامی عسکری تنظیم میں شمولیت اختیار کی اور کئی عسکری کارروائیاں بھی انجام دی۔

رمیض کے خلاف کئی کیس مختلف پولیس اسٹیشنوں میں تھے اور پولیسں رمیض کی تلاش 5 برسوں سے کر رہی تھی۔

واضع رہے مذکورہ عسکریت پسند شیر پورہ کولگام ضلع سے تعلق رکھتا ہے۔

Intro:اننت ناگ میں فورسز کو بڑی کامیابی البد نامی عسکری تنظیم سے وابستہ رمیر احمد زندہ گرفتار

Body:ریاست جموں و کشمیر اننت ناگ کے بجباڈہ علاقے میں آج پولیس سی آر پی ایف اور فوج کی مشترکہ کاروائی میں البدر مجاہدین نامی عسکری تنظیم سے وابستہ رمیض احمد ڈار کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کیا گیا
پولیس بیان کے مطابق رمیز 2014 میں حزب المجاہدین نامی عسکری تنظیم میں شامل ہوا تھا۔ اور 2015 میں پھر البدر نامی عسکری تنظیم میں شمولیت اختیار کی

اور کئی عسکری کارروائیوں بھی انجام دی رمیض کے خلاف کئی کیس مخالف پولیس تھانوں میں تھے اور پولیسں رمیض کی تلاش 5 سالوں سے کر رہی تھی۔
واظع رہے مذکورہ عسکریت پسند شیر پورہ کولگام ضلع سے تعلق رکھتا ہے ۔

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.