ETV Bharat / state

Massive fire breaks out in sherpora :اننت ناگ : آگ کی واردات میں کئی رہائشی مکانات خاکستر - ایک رہائشی مکان میں زبردست آگ لگ گئی

آگ کی ہولناک واردات میں شیر پورہ علاقے میں کئی رہائشی مکانات خاکستر ہو گئے ہیں۔ جس کی وجہ کروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہوا ہے جبکہ کئی دکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ Houses Gutted in Fire

آگ کی واردات میں کئ رہائشی مکانات خاکستر

author img

By

Published : Jun 18, 2022, 8:06 AM IST

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے اننت ناگ کے شیر پورہ علاقے میں جمعہ کی دیر شام ایک رہائشی مکان میں زبردست آگ لگ گئی ۔آگ کی ہولناک واردات میں شیر پورہ علاقے میں کئی رہائشی مکانات خاکستر ہو گئے ہیں۔ جس کی وجہ کروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہوا ہے جبکہ کئی دکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔ Massive fire breaks out in sherpora

اننت ناگ : آگ کی واردات میں کئ رہائشی مکانات خاکستر

تفصیلات کے مطابق شام دیر گئے شیر پورہ علاقے میں ایک رہائشی مکان سے اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے ارد گرد کے مزید تعمیرات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ اگرچہ مقامی نوجوانوں نے ہمت کا مظاہرہ کیا اور بعد فائر بریگیڈ کو مطلع کیا گیا اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا۔Fire in Anantnag

یہ بھی پڑھیں : Increasing Fire Incidents in kashmir: آتشزدگی کے بڑھتے واقعات سے عوام میں خدشات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.