جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں اتوار کی شام ایک شخص دریائے جہلم میں غرقاب Man Drowns in River Jhelumہو گیا۔
اطلاعات کے مطابق ایک شخص دریائے جہلم سے ریت نکانے کے عمل میں مصروف تھا River Jhelum Sand Extraction، تاہم ریت نکالنے کے دوران کچھ لوگوں نے اس پر مبینہ طور پتھر پھینکے، جن سے بچنے کے لیے اس نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی اور وہ غرقابMan Drowns in Bijbehara ہو گیا۔
مقامی لوگ موقع پر پہنچ گئے اور فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا، مقامی باشندوں نے کچھ دیر بعد ہی غرقاب ہوئے شخص کی لاش کو دریائے جہلم سے برآمد کیا۔
- مزید پڑھیں: کپواڑہ: لولاب میں طالب علم غرقاب
غرقاب ہوئے شخص کی شناخت گائڑسیر، بجبہاڑہ کے رہنے والے محمد امین ٹھوکر ولد محمد جبار ٹھوکر کے طور پر ہوئی ہے۔