ETV Bharat / state

کلہاڑی گرنے سے ایک شخص ہلاک - زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڈ بیٹھا

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے میں ایک شخص پر کلہاڑی گر گئی جس کے بعد اس کی موت ہو گئی۔

کلہاڑی گرنے سے ایک شخص ہلاک
کلہاڑی گرنے سے ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Jul 19, 2020, 9:55 PM IST

Updated : Jul 20, 2020, 3:16 AM IST

اطلاعات کے مطابق کانڈیوارہ کوکرناگ میں 45 سالہ منظور احمد شاہ نامی ایک شخص سفیدے کے درخت پر کلہاڈی لے کر چڑھ گیا۔ حادثاتی طور پر کلہاڑی اس کے سینے پر گرنے سے مذکورہ شخص درخت سے گر کر ہلاک ہو گیا۔ اگرچہ مقامی لوگوں نے مذکورہ شخص کو پی ایچ سی اکنگام منتقل کیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لا سکا۔

ہلاک شدہ کی شناخت منظور احمد شاہ ولد عبد الستار شاہ ساکینہ کانڈیوارہ کوکرناگ کے بطور ہوئی ہے۔

Last Updated : Jul 20, 2020, 3:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.