ETV Bharat / state

سومو ڈرائیور کی پھانسی لگا کر خودکشی - خودکشی کی وجوہات

خودکشی کی وجوہات کا فوری طور پر پتہ نہیں چلا ہے، تاہم رئیس احمد نے اپنے کمرے میں پنکھے سے رسی لٹکا کر خود کو پھانسی لگا دی۔

سومو ڈرائیور کی پھانسی لگا کر خودکشی
سومو ڈرائیور کی پھانسی لگا کر خودکشی
author img

By

Published : May 12, 2020, 3:00 PM IST

جنوبی کشمیر کےضلع اننت ناگ کے سرنل علاقہ میں ایک شخص نے اپنے گھر میں خود کو پھانسی لگا کر خودکشی کر لی ہے۔

مہلوک کی شناخت رئیس احمد وانی کے بطور ہوئی ہے جس کی عمر تقریبا پینتیس سال کے قریب بتائی جا رہی ہے۔

رئیس احمد پیشہ سے سومو ڈرائیور تھا جو اپنے پیچھے اپنی اہلیہ اور دو بچوں کو چھوڑ گیا۔

سومو ڈرائیور کی پھانسی لگا کر خودکشی
سومو ڈرائیور کی پھانسی لگا کر خودکشی

خودکشی کی وجوہات کا فوری طور پر پتہ نہیں چلا ہے، تاہم رئیس احمد نے اپنے کمرے میں پنکھے سے رسی لٹکا کر خود کو پھانسی لگا دی۔

ضلع ہسپتال اننت ناگ میں پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد آخری رسومات ادا کرنے کے لیے لاش کو لواحقین کے حوالے کیا گیا۔

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.