ETV Bharat / state

میجر جنرل نے عوامی وفود سے ملاقات کی - عوامی وفود سے ملاقات کی

جی او سی وکٹر فورس راشم بالی نے ضلع اننت ناگ کے مختلف فوجی کیمپس کا دورہ کیا، جس دوران انہوں نے واگہامہ، مرہامہ ،سرہامہ شالگام و دیگر مختلف علاقوں کے پنچ، سرپنچ، نمبردار، ائمہ و دیگر مختلف لوگوں سے ملاقات کی۔

میجر جنرل نے عوامی وفود سے ملاقات کی
میجر جنرل نے عوامی وفود سے ملاقات کی
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 10:36 PM IST

انہوں نے وفود سے ان کے علاقوں میں درپیش مشکلات کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔

میجر جنرل نے عوامی وفود سے ملاقات کی

جی او سی نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے ایک سازش کے تحت یہاں کے نوجوانوں کو ملیٹنسی کی جانب راغب کیا جاتا ہے۔۔فوج چاہتی ہے کہ یہاں کا نوجوان عسکریت کا راستہ ترک کرکے مین اسٹریم میں شامل ہو جائے اور اپنے مستقبل کو روشن بنانے پر دھیان دیں۔

یہ بھی پڑھیں: 'امشی پورہ شوپیاں مبینہ تصادم کی تحقیقات جاری'

انہوں نے کہا کہ فوج یہاں کے نوجوانوں کی ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو سماجی برائیوں اور منشیات کی لت سے دور رکھنے کی ضرورت ہے جس کے لئے انہیں کھیل کود میں انگیج کرنا لازمی ہے۔ جی او سی نے کہا کہ مذکورہ علاقوں میں کھیل کود کو بڑھاوا دینے کے لئے فوج کی جانب سے ایک کھیل کا میدان تعمیر کرنے کی ضرورت ہے جس کو فوج کے اعلی عہدیداران کی نوٹس میں لایا جائے گا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.