ETV Bharat / state

اننت ناگ: محکمہ بجلی کی خلاف احتجاج - جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں مقامی افراد نے محکمہ الیکٹرسٹی کے خلاف احتجاج کیا۔

اننت ناگ: محکمہ بجلی کی خلاف احتجاج
اننت ناگ: محکمہ بجلی کی خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jan 10, 2021, 8:52 PM IST

اننت ناگ کے اشاجی پورہ علاقے میں قائم بجلی رسیونگ اسٹیشن پر مختلف علاقوں سے آئے لوگوں نے تالا چڑھایا اور محکمہ بجلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

اننت ناگ: محکمہ بجلی کی خلاف احتجاج

مظاہرین کا کہنا تھا کہ اس رسیونگ اسٹیشن سے پوره ، مونگہال و دیگر متصل علاقوں کو بجلی فراہم کی جاتی ہے، تاہم ایک لمبی مدت سے ان علاقوں کو بجلی کی نامناسب سپلائی فراہم کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:ترال میں نقب زنی، متعدد بھیڑوں کی چوری

انہوں نے ملازمین پر ڈیوٹی نہ دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک علاقے میں ترسیلی لائینوں کی مرمت کا بہانہ بنا جا رہا ہے اور اسٹیشن کے حدود میں اکثر علاقوں میں بجلی سپلائی متاثر رہتی ہے۔

جب کہ لوگوں سے شیڈول کے مطابق بجلی بل کی وصولی جاتی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.