ETV Bharat / state

Literary Forum On Late Syed Rasool Pompur: مشہور صوفی شاعر مرحوم سید رسول پونپرکی یاد میں تقریب کا اہتمام

مرحوم سید رسول پونپر کی یاد میں منعقد تقریب میں ان کی ادبی خدمات پر روشنی ڈالی گئی، تقریب میں ضلع اننت ناگ کے مختلف شعرا نے شرکت کی۔ Literary Forum

مشہور صوفی شاعر مرحوم سید رسول پونپرکی یاد میں ایک ادبی تقریب  کا اہتمام

author img

By

Published : May 30, 2022, 12:46 PM IST

بجبہارہ: مراز ادبی سنگم اور سیٹ پیرا میڈیکل اینڈ نرسنگ کالج پازالپورہ کے اشتراک سے مشہور صوفی شاعر مرحوم سید رسول پونپرکی یاد میں ایک ادبی تقریب ( لٹریری فورم ) کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں ادیب، مشہور فوکلورسٹ غلام نبی آتش نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا، جبکہ تقریب کے آغاز میں مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت کرکے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی۔ Literary Forum On Late Syed Rasool Pompur

مشہور صوفی شاعر مرحوم سید رسول پونپرکی یاد میں ایک ادبی تقریب

اس دوران مرحوم سید رسول پونپر کی ادبی خدمات پر مفصل روشنی ڈالی گئی، تقریب میں ضلع اننت ناگ کے مختلف شعرا نے شرکت کی، جن میں خاص طور پر علی شیدا ، غلام نبی آتش، ریاض انزنو، ازہار مبشر اور دیگر کئی نامور شعرا موجود رہے۔ Mushiara Organised at Set College Bijbhra
اس موقع پر ادیبوں نے کہا کہ مرحوم سید رسول پونپر نے ادبی دنیا میں ایک اہم رول نبھایا ہے، تقریب کے دوران کتابوں کی رسم رونمائی بھی انجام دی گئی، جن میں حاجی رمضان کی کتاب گنجِ گوہر، اعجاز غلام محمد لالو کی کتاب 'مے دوپ آو سُہ شاید'، منظور خالد کی کتاب 'سبیل' شامل ہیں۔ اس موقع پر دیگر کتابوں پر روشنی ڈالی گئی جبکہ کئی شعراء کو اعزاز سے بھی نوازا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : Mushaira in Bandipora: بانڈی پورہ میں اِندر کلچرل فورم سونواری کے زیر اہتمام ادبی تقریب

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.