ETV Bharat / state

Legal Services Awareness Camp ترال کے ڈگری کالج میں لیگل سروسز جانکاری کیمپ کا اہتمام - لیگل سروسز جانکاری کیمپ کا اہتمام

ترال میں لیگل سروس کمیٹی نے سب ضلع انتظامیہ کے اشتراک سے آج ایک 'جانکاری کیمپ' کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر مختلف محکموں کی جانب سے مستحق افراد کو نئی اسکیموں کے بارے میں جانکاری دینے کے لئے اسٹالز بھی قائم کئے گئے تھے۔Legal Services Awareness Camp

ترال کے ڈگری کالج میں لیگل سروسز جانکاری کیمپ کا اہتمام

author img

By

Published : Nov 6, 2022, 6:25 PM IST

جموں و کشمیر کے ترال میں لیگل سروس کمیٹی نے سب ضلع انتظامیہ کے اشتراک سے آج ایک 'جانکاری کیمپ' کا انعقاد کیا۔ اس کیمپ میں حاضرین کو لیگل سروسز کی جانکاری فراہم کی گئی۔ یہ تقریب گورنمنٹ ڈگری کالج ترال میں منعقد ہوئی، جہاں مختلف محکموں کی جانب سے مستحق افراد کو نئی اسکیموں کے بارے میں جانکاری دینے کے لئے اسٹالز بھی قائم کئے گئے تھے۔Legal Services Awareness Camp

ترال کے ڈگری کالج میں لیگل سروسز جانکاری کیمپ کا اہتمام

اس موقع پر اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ، تحصیلدار ترال سجاد احمد ،وکلاء اور عام لوگوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ وہیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے لیگل سروسز کے چیئرمین الطاف احمد میر نے بتایا کہ ایسے پروگراموں کے ذریعے مستحق افراد باخبر رہتے ہیں اور قانون کی پیچیدگیوں کے بارے میں جانکاری حاصل کرتے ہیں۔ انہوں سب ضلع انتظامیہ کی جانب سے تعاون فراہم کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Vigilance Awareness Programme ویجیلنس بیداری ہفتہ کی نسبت سے پلوامہ میں تقریب منعقد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.