وادیٔ کشمیر نے ایسی شخصیات کو جنم دیا ہے جنہوں نے زندگی کے مختلف شعبوں میں تاریخ رقم کی ہے، خاص کر کھیل کود کے میدان میں یہاں کے نوجوانوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، جن میں بین الاقوامی کھلاڑی پرویز رسول، قیوم بغو، راسک سلام اور دیگر کئی کرکٹر سرفہرست ہیں، یہاں کے نوجوان کھیل کود میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ تاہم نوجوانوں کے لئے کھیل کود سے متعلق وہ سہولیات ہی میسر نہیں ہیں، وادیٔ کشمیر کے کئی علاقے ابھی بھی ایسے ہیں، جہاں کھیل کود جیسی سرگرمی کے لئے بنیادی ڈھانچوں کی عدم دستیابی پائی جارہی ہے۔
Lack of cricket ground at mughalpora kanelwon
Lack of Cricket Ground: اننت ناگ کے نوجوان گراؤنڈ سے محروم
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے حلقۂ انتخاب بجبہاڑہ کے مغل پورہ کنیلوان علاقے میں کھیل کود جیسی سرگرمیوں کے لئے اسٹیڈیم کا فقدان ہے، Lack of Cricket Ground جس کی وجہ سے مقامی نوجوان ذہنی تناؤ کے شکار ہو رہے ہیں۔ Lack of cricket ground at mughalpora kanelw