ETV Bharat / state

Demolition Drive in Kokernag: کوکرناگ میں انہدامی کارروائی - کوکرناگ کے ککاوسر، وندیولگام میں انہدامی کارروائی

ٔضلع اننت انگ کے کوکرناگ علاقے میں محکمۂ مال نے اسٹیٹ لینڈ پر قائم کی گئی عمارتوں کو منہدم کرکے سرکاری اراضی کو بازیاب کیا۔ Several Structures Demolished in Kokernag انہوں نے کہا کہ اس طرح کی کارروائی مستقبل میں بھی جاری رہے گی۔

کوکرناگ میں انہدامی کارروائی
کوکرناگ میں انہدامی کارروائی
author img

By

Published : Apr 30, 2022, 8:01 PM IST

محکمۂ مال کی جانب سے ضلع اننت ناگ میں حلقہ انتخاب کوکرناگ کے ککاوسر، وندیولگام میں انہدامی کارروائی کے تحت غیر قانونی طور تعمیر کیے گئے ڈھانچوں کو منہدم کیا گیا۔ Demolition Drive in Kokernagکوکرناگ کے باشندوں نے محکمۂ مال کی جانب سے انجام دی گئی انہدامی کارروائی کی سراہنا کرتے ہوئے مستقبل میں بھی اس طرح کی کارروائیاں جاری رکھنے کی امید ظاہر کی گئی۔

کوکرناگ میں انہدامی کارروائی

کوکرناگ کے ککاوسر، واندیولگام میں محکمۂ مال کے اہلکاروں نے بڑے پیمانے پر انہدامی کارروائی عمل میں لائی۔ Kokernag Demolition Drive آفیشلز نے بتایا کہ انہدامی کارروائی کے دوران برسوں پرانی تجاوزات کو ہٹایا گیا۔ آفیشلز کے مطابق جانوروں کے چلنے پھرنے کے لئے سٹیٹ لینڈ پر قائم کی گئی عمارتوں کو منہدم کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی کارروائی مستقبل میں بھی جاری رہے گی۔

واضح رہے کہ کاکاوسر علاقے میں رواں سال فروری کے ماہ میں زمین دھسنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں نالہ برنگی کا سارا پانی سرایت کر گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.