ETV Bharat / state

Kashmiri student died in Bangladesh کشمیری طالبہ کی بنگلہ دیش میں موت، لاش واپس لانے کےلیے مدد کی اپیل

author img

By

Published : Sep 7, 2022, 10:52 AM IST

Updated : Sep 7, 2022, 4:12 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجہاڑہ سے تعلق رکھنے والی ایم بی بی ایس کی طالبہ خوشبو منظور کی بنگلہ دیش میں موت کی خبر سے پورا علاقے میں غم کا ماحول ہے۔ اہل خانہ نے حکام سے لاش واپس لانے میں مدد کی اپیل کی ہے۔ Kashmiri student died in Bangladesh

Kashmiri student died in Bangladesh
کشمیری طالبہ کی بنگلہ دیش میں موت، لاش واپس لانے مدد کی اپیل

اننت ناگ: اطلاعات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڈہ علاقے سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ بنگلہ دیش میں انتقال کر گئی جہاں وہ ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کر رہی تھی، موت کی اطلاع موصول ہوتے ہی اہل خانہ میں کہرام مچ گیا۔ اہل خانہ نے حکام سے لاش واپس لانے میں مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ Kashmiri student died in Bangladesh

اہل خانہ کے ایک فرد نے بتایا کہ خوشبو منظور ولد منظور احمد ساکنہ کاتو بجبہاڈہ منگل کے روز کالج کے اپنے ہاسٹل کی عمارت سے اچانک نیچے گر گئی، جس کے بعد وہ آئی سی یو میں تھی، تاہم کچھ گھنٹوں بعد وہ زندگی کی جنگ ہار گئی۔ انہوں نے کہاکہ وہ بنگلہ دیش کے میڈیکل کالج میں بیچلر آف میڈیسن اور بیچلر آف سرجری (ایم بی بی ایس) کر رہی تھی۔ Khushboo Manzoor in died Bangladesh

ویڈیو

خوشبو کے چچا نے بتایا کہ خوشبو کے بھائی نے انہیں حادثے کے بارے میں اطلاح دی کہ خوشبو کالج کے ہاسٹل کی عمارت سے گر گئی، اگرچہ انہیں کئی گھنٹوں تک آئی سی یو میں رکھا گیا تھا، تاہم کچھ گھنٹوں بعد وہ زندگی کی جنگ ہار گئی۔ ان کی بہن نے مرکزی حکومت سے ان کی بہن کی لاش کو گھر واپس لانے میں مدد کی اپیل کی۔

دریں اثنا اہل خانہ نے جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی لاش کو آخری رسومات کے لیے واپس لانے میں ان کی مدد کریں۔'

مزید پڑھیں:

Last Updated : Sep 7, 2022, 4:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.