ETV Bharat / state

اننت ناگ: مثبت معاملے کے بعد کاڈی پورہ علاقہ سیل - areasealed

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پچھلے دنوں کورونا وائرس کے درجنوں مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔

kadipora
anantnag
author img

By

Published : Apr 29, 2020, 7:31 PM IST

اننت ناگ کے کاڈی پورہ علاقے میں کورونا کا پہلا مثبت معاملہ سامنے آنے کے بعد پورے علاقے کو سینیٹائیز کیا گیا، جبکہ کئی علاقوں کو سیل کر دیا گیا۔

اننت ناگ: مثبت معاملے کے بعد کاڈی پورہ علاقہ سیل

کاڈی پورہ کے تمام داخلی و خارجی راستوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا اور لوگوں کی نقل و حمل پر بھی مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ضلع انتظامیہ نے اس ضمن میں اننت ناگ کی عوام سے گھبرانے کے بجائے احتیاط برتنے پر زور دیا۔

اس موقعے پر ایڈیشنل ڈی سی اننت ناگ میونسپل کونسل کے صدر علاقے کا دورہ کرکے حالات کا جائزہ لیا۔

دریں اثناء اننت ناگ میونسپل کمیٹی کے صدر ہلال احمد شاہ نے عوام سے انتظامیہ کا ساتھ دینے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.