ETV Bharat / state

بی جے پی کی تین ریاستوں میں جیت پر اننت ناگ میں بی جے پی کا جشن - الیکٹورل جیت بی جے پی

بی جے پی کے جموں وکشمیر یونٹ نے پیر کے روز ملک کی تین ریاستوں میں پارٹی کی جیت پر وادی کشمیر میں سرینگر سمیت کئی اضلاع میں جشن منایا۔ اس دوران کارکنان نے ایک دوسرے کو پھولوں کے ہار پہنائے اور مٹھایاں بانٹی۔Bjp Celebrates Party Win In Kashmir

jkbjp-celebrates-party-win-in-assembly-elections-in-three-states
بی جے پی کی تین ریاستوں میں جیت پر اننت ناگ میں بی جے پی کا جشن
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 4, 2023, 7:26 PM IST

بی جے پی کی تین ریاستوں میں جیت پر اننت ناگ میں بی جے پی کا جشن

اننت ناگ:ضلع اننت ناگ کے ڈاک بنگلو کھنہ بل میں بی جے پی کی جانب سے ملک کی تین ریاستوں میں اسمبلی انتخابات میں جیت درج کرنے پر جشن منایا گیا۔
بی جے پی کے سینئر رہنما پنکا ملک کی قیادت میں بی جے پی کے کارکنان ڈاک بنگلو کھنہ میں جمع ہو گئے اور وزیر اعظم نریندر مودی کے حق میں نعرے لگا کر اسمبلی انتخابات میں فتح حاصل کرنے پر جشن منایا۔کارکنان نے جیت کی خوشی میں ایک دوسرے کو پھولوں کے ہار پہنائے اور مٹھایاں بانٹی۔اس موقعہ پر کئی دیگر سینیئر رہنما بھی موجود رہے۔

بی جے کے سینیئر رہنما پنکا ملک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ملک کی تین ریاستوں، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان میں شاندار جیت یہی عکاسی کرتا ہے کہ لوگ وزیر اعظم نریندر مودی کی ایمانداری اور دیانتداری کو سمجھتے ہیں اور انہیں وزیر اعظم کی ایمانداری پر اعتماد ہے ۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ کے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جیت کو تاریخی اور بے مثال قرار دیا اور کہا کہ یہ ،سب کا ساتھ، سب کا وکاس کا نتیجہ ہے ،پنکا ملک نے کہا کہ یہ ایک جھلک تھی اور اس سے واضح ہوگیا کہ پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی بڑے پیمانے پر کامیابی کے جھنڈے گاڑے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.