ETV Bharat / state

Accident in Shangas اننت ناگ کے علاقے میں سڑک حادثہ - road accident in kashmir valley

اس حادثے میں بائیک سوار سمیت ایک اور نوجوان شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لیے فوری طور نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا۔ Accident in Shangas

Accident in Shangas
Accident in Shangas
author img

By

Published : Oct 31, 2022, 6:51 AM IST

اننت ناگ: جنوبی کشمیر اننت ناگ کے ڈاٹی ناگ شانگس میں سڑک حادثے میں دو نوجوان شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ضلع اننت ناگ کے ڈاٹی ناگ شانگس میں گذشتہ روز شام کو ایک نجی گاڑی (ایکو سپورٹ) اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوگیا۔ Accident in Shangas

اس حادثے میں بائیک سوار سمیت ایک اور نوجوان شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ زخمی نوجوانوں کو علاج و معالجہ کے لیے فوری طور نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا۔

بعد میں ان کی حالت دیکھ کر دونوں نوجوانوں کو نازک حالت میں اننت ناگ کے جی ایم سی اسپتال ریفر کر دیا گیا۔ اس ضمن میں پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید کاروائی شروع کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.