ETV Bharat / state

اننت ناگ: سونبراری علاقے کے کورونا واریئرس۔۔۔

ضلع اننت ناگ کے سونبراری کوکرناگ علاقے کے نوجوان، کورونا وائرس سے نمٹنے کی پہل کر رہے ہیں۔

author img

By

Published : Jun 1, 2020, 10:32 PM IST

سونبراری کوکرناگ کے کورونا واریئرس۔۔۔
سونبراری کوکرناگ کے کورونا واریئرس۔۔۔

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے جاری لاک ڈاون پر مکمل طور پر عمل کرنے کے لیے ضلع اننت ناگ کے سونبراری کوکرناگ علاقہ کے نوجوانوں نے رضاکارانہ طور پر ایک پہل کی ہے۔

سونبراری کوکرناگ کے کورونا واریئرس۔۔۔

سونبراری کے ان نوجوانوں نے اپنے علاقہ کو کورونا وائرس کے خطرے سے محفوظ رکھنے کے لیے یہاں کے داخلی اور خارجی راستوں پر موٹر سائیکل سوار، موٹر نشینوں اور غیر مقامی افراد سے پوچھ گچھ کرتے ہیں، جس دوران یہ غیر ضروری طور سفر کرنے والے افراد کو اپنے علاقہ میں داخل ہونے سے قطعی منع کرتے ہیں۔

مقامی نوجوان، اپنے علاقہ کو کئی بار سینیٹائز کرنے کے ساتھ ساتھ گاوں میں موجود ضرورت مند لوگوں کی امداد بھی کرتے ہیں۔

انہوں نے باقی نوجوانوں کو بھی اس طرح کی پہل شروع کرنے کی اپیل کی تاکہ اس مہلک وبا کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.