ETV Bharat / state

اننت ناگ: ڈی سی نے امرناتھ یاترا کے انتظامات کا جائزہ لیا - جموں و کشمیر نیوز

ڈی سی اننت ناگ ڈاکثر پیوش سنگلا نے شری امرناتھ یاترا کے سلسلے میں ایف سی آئی گوڈاؤن میں قائم کیے جانے والے یاترا ٹرانزٹ کیمپ اور والنٹ فیکٹری قاضی گنڈ کا تفصیلی دورہ کیا۔

امرناتھ یاترا کے سلسلے میں لیا گیا انتظامات کا جائزہ

author img

By

Published : Mar 26, 2021, 6:41 PM IST

اننت ناگ کے ڈی سی ڈاکثر پیوش سنگلا نے اپنے دورے کے دوران افسران کے ہمراہ امرناتھ یاتریوں کے لیے کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا۔

امرناتھ یاترا کے سلسلے میں لیا گیا انتظامات کا جائزہ

میر بازار ٹرانزٹ کیمپ میں ، ڈی سی نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ 4000 سے زیادہ یاتریوں کی رہائش کے لیے گنجائش کو بڑھانے کے لیے اقدامات پر زور دیا ۔ انہوں نے تمام مقامات پر بجلی کی مناسب سہولیات کے ساتھ ٹرانزٹ کیمپوں میں اچھے معیار کے ٹوائلٹ کی فراہمی کی بھی ہدایت کی۔
بعد میں ڈاکٹر سنگلا نے جی ڈی سی قاضی گنڈ کا دورہ کیا اور اس کے کام کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایت دی کہ وہ عوام کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کریں۔

ضلع ترقیاتی کمشنر کے ہمراہ ایس ایس پی اننت ناگ امتیاز حسین، ایس ڈی ایم ڈورو، سی ایم او اننت ناگ و کولگام بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.