ETV Bharat / state

اننت ناگ: حادثے میں زخمی شخص آٹھ روز بعد فوت - قانونی و طبی لوازمات

جنوبی کشمیر میں ضلع اننت ناگ کے اشاجی پورہ میں چند روز قبل سڑک حادثے کے دوران شدید زخمی ہونے والے شخص کا انتقال ہو گیا۔

اننت ناگ: حادثے میں زخمی شخص آٹھ روز بعد فوت

author img

By

Published : Jun 2, 2020, 5:08 PM IST

ضلع اننت ناگ کے کھنہ بل علاقہ کے رہنے والے عبد المجید نندا نامی ایک شخص پچیس مئی کو سڑک حادثے کے دوران شدید زخمی ہوا تھا۔

حادثے کے فوراً بعد عبدالمجید نندا کو ضلع ہسپتال اننت ناگ منتقل کیا گیا تاہم نازک حالت کو دیکھتے ہوئے اُسے سرینگر کے سکمز ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں وہ آٹھ روز تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد آخر کار منگل کے روز زندگی کی جنگ ہار گئے۔

قانونی و طبی لوازمات مکمل ہونے کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.