جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کرشی وگیان کیندر میں دیہی نوجوانوں کو جدید اقسام کے اخروٹ اور سیب کی کاشتکاری سے واقف کرانے کے لئے سات روزہ تربیتی کورس کا آغاز کیا گیا، تاکہ نوجوانوں کو د روزگار کے اہل بنایا جائے۔ یہ پروگرام سمیتی کشمیر ، ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹینشنا، سکاسٹ کشمیر کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔اس تربیتی پروگرام کا مقصد دیہی نوجوانوں کو زمینداری اور اس سے منسلک پیشہ ورانہ شعبوں میں مختلف ہنر اور تربیت فراہم کرنا ہے تاکہ دیہی نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کئے جاسکیں۔Conducting programs to make youth employable
اس تربیتی پروگرام میں ضلع بھر سے 18 سے 40 سال کی عمر مرد اور خواتین حصہ لینگی، جنہیں اخروٹ اور سیب کی کاشت میں کے مختلف پہلوؤں کے تعلق سے تربیت دی جائے گی۔
ایم سی آر ایس ساگم کے سربراہ پروفیسر فاروق احمد شیخ نے اس طرح کے اسکل ڈویلپمنٹ پروگراموں کے انعقاد کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور شرکاء پر زور دیا کہ وہ مرکز ی حکومت اسکیمات سے بھرپور فائدہ اٹھائیں
مزید پڑھیں:ڈوڈہ میں ڈی آر سی ایس کے زیر اہتمام تربیتی پروگرام کا آغاز
Training programme اننت ناگ میں دیہی نوجوانوں کے لئے سات روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز - روزگار کے اہل بنا کے لئے پروگرام کا انعقاد
کرشی وگیان کیندر میں دیہی نوجوانوں کو جدید اقسام کے اخروٹ اور سیب کی کاشتکاری سے واقف کرانے کے لئے سات روزہ تربیتی کورس کا آغاز کیا گیا، اس تربیتی پروگرام کا مقصد نوجوانوں روزگار کا اہل بنایا جائے۔ یہ پروگرام سمیتی کشمیر ، ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹینشنا، سکاسٹ کشمیر کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔Conducting programs to make youth employable