ETV Bharat / state

اننت ناگ میں ڈی ڈی سی کمپلیکس کا افتتاح - ڈی ڈی سی چیئرمین اننت ناگ

محمد یوسف گورسی نے ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بہت کم وقت میں ڈی ڈی سی کمپلیکس کی تعمیر کو مکمل کرنے میں ضلع انتظامیہ نے اپنا اہم رول ادا کیا۔

اننت ناگ میں ڈی ڈی سی کمپلیکس کا رسم افتتاح

author img

By

Published : Apr 17, 2021, 10:50 PM IST

ڈی ڈی سی چیئرمین اننت ناگ محمد یوسف گورسی نے ڈاک بنگلو کھنہ بل میں ڈی ڈی سی کمپلیکس کا افتتاح کیا۔

ان کے ہمراہ ڈی ڈی سی نائب چیئرمین ایڈوکیٹ شیخ جاوید و کونسل کے دیگر ممبران بھی موجود تھے۔ وہیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرس اننت ناگ غلام حسن شیخ اور گلزار احمد بھی اس موقع پر موجود رہے۔ گورسی نے کمپلیکس کی تعمیر پر ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

اننت ناگ میں ڈی ڈی سی کمپلیکس کا رسم افتتاح

محمد یوسف گورسی نے ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا 'بہت کم وقت میں ڈی ڈی سی کمپلیکس کی تعمیر کو مکمل بنانے میں ضلع انتظامیہ نے اپنا اہم رول ادا کیا اور مستقبل میں بھی ضلع انتظامیہ کے ساتھ مل کر عوامی مسائل کو حل کرنے کی کوشش جاری رہے گی تاکہ ضلع میں عوامی مسائل اور مشکلات کو حل کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیے
رمضان المبارک: ہوٹلز اس بار پھر کووڈ 19 سے متاثر

اس دوران کونسل کو لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے وقف رکھنے اور انتظامیہ و عوام کے مابین بطور پل کے کام کرنے کا بھی عزم دہرایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.