ETV Bharat / state

استحصال کرنے والی قوتوں کو آگے آنے نہیں دیں گے: جسٹس حسنین مسعودی

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس حسنین مسعودی نے کہا کہ ریاست کو اس وقت سنگین مشکلات درپیش ہیں جن میں ریاست کا خصوصی تشخص قابل ذکر ہے۔

استحصال کرنے والی قوتوں کو آگے آنے نہیں دیں گے: جسٹس حسنین مسعودی
author img

By

Published : Mar 28, 2019, 12:08 AM IST

جسٹس حسنین مسعودی نے حالیہ دنوں میں ریاست کی سیایسی جماعت نیشنل کانفرنس میں شمولیت اختیار کرلی اور وہ پارلیمانی انتخابات میں جنوبی کشمیر کی اننت ناگ پارلیمانی حلقے سے پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے مد مقابل ہونگے۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں جسٹس حسنین مسعودی نے کہا کہ انہوں نے نیشنل کانفرنس میں شمولیت اس لئے اختیار کی ہے کیونکہ ریاست کے درپیش مسائل کے مدنظر پڑھے لکھے اور تجربہ کار لوگوں کا سیاست میں آنا ضروری ہے۔

استحصال کرنے والی قوتوں کو آگے آنے نہیں دیں گے: جسٹس حسنین مسعودی

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی آٹونامی کو سب سے بڑا خطرہ لاحق ہے اور اس کا دفاع کرنے کیلئے وہ اپنا تعاون دے سکتے ہیں۔

سابق جسٹس نے کہا کہ نیشنل کانفرنس اسلئے وجود میں آئی کیونکہ یہ صرف ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک عوامی تحریک ہے جو ریاست کے تینوں خطوں میں عوام کیلئے کام کر رہی ہے۔

اُنہوں نے پی ڈی پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس سیاسی جماعت نے بھاجپا کے ساتھ مخلوط حکومت میں عوام کو اذیتیں پہنچائی ہے اور آنے والے پارلیمانی انتخابات میں لوگ استحصالی قوتوں اور مہروں کو آگے آنے نہیں دیں گے۔

Intro:Interview with National Conference candidate for Anantnag Parliament seat, Former Justice Hasnain Masoodi

Body:interview

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.