ETV Bharat / state

High Tech Seedlings Distributed among Farmers: اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں کسانوں کو ہائی ٹیک پنیری تقسیم - گرین ہاؤس میں تیار کی گئی پنیری

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ نے بجبہاڑہ، اننت ناگ میں ہائی ٹیک پولی گرین ہاؤس میں تیار کی گئی پنیری اور بیج کسانوں میں تقسیم High Tech Seedlings Distributed among Farmers کیے۔

High Tech Seedlings Distributed among Farmers in Bijbehara, Anantnag

author img

By

Published : Mar 15, 2022, 2:22 PM IST

ڈپٹی کمشنر اننت ناگ، ڈاکٹر پیوش سنگلا DC Anantnag Dr Piyush Sanglaنے بجبہاڑہ کے ہائی ٹیک پولی گرین ہاؤس میں سائنسی بنیادوں پر تیار کی جانے والی مختلف اقسام کی سبزیوں کے بیج اور پنیری کسانوں میں تقسیم High Tech Seedlings Distributed among Farmers in Bijbehara کیے۔

اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں کسانوں کو ہائی ٹیک پنیری تقسیم

ڈی سی نے ہائبرڈ پنیری اور بیج - جس میں گوبھی، لوکی، سمیت دیگر کئی اقسام کی سبزیاں شامل ہیں۔ کسانوں کو فراہم High Tech Seedlings Distributed among Farmers کیے۔

انہوں نے کہا کہ ’’کچن گارڈننگ کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، دیہات سمیت شہری علاقوں میں بھی اسے فروغ مل رہا ہے اور انتظامیہ کی جانب سے ’کیش کراپس‘ Cash Cropکے فروغ کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے۔‘‘

پنیری اور بیج کی تقسیم کاری High Tech Seedlings Distributed in Bijbehara, Anantnag کے دوران ڈی سی کے ہمراہ سب ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بجبہاڑہ، چیف ایگریکلچر آفیسر اننت ناگ، ڈسٹرکٹ ایگریکلچر آفیسر ایکسٹینشن افیسر اننت ناگ، ڈسٹرکٹ ایگریکلچر آفیسر سمیت دیگر سینیئر افسران موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.