ETV Bharat / state

اننت ناگ: جسمانی طور معذور افراد کا احتجاج - DCOffice

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں جسمانی طور معذور افراد نے اپنے مطالبات کو لے کر ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا ۔

اننت ناگ: جسمانی طور معذور افراد کا احتجاج
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 8:06 PM IST

احتجاجیوں نے قصبہ اننت ناگ کے لال چوک سے ضلع ترقیاتی کمشنر دفتر تک ایک احتجاجی ریلی نکالی اور ضلع ترقیاتی کمشنر اننت کو ایک میمورنڈم بھی پیش کیا۔

احتجاجیوں کا کہنا تھا کہ انتظامیہ ان کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں پوری طرح ناکام ہو چکی ہے۔

اننت ناگ: جسمانی طور معذور افراد کا احتجاج

ان کا کہنا تھا کہ انہیں بنیادی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔ جس کے سبب وہ سماج میں خود کو الگ تھلگ محسوس کر رہے ہیں۔

معذور افراد کا کہنا تھا کہ سرکار نے انہیں چار پہیوں والی سِکُوٹی، گولڈن کارڈز، بلاک اسکیموں میں پانچ فیصد ریزرویشن، اسکالرشپ، راشن کارڈز کی دستیابی و دیگر کئی مطالبات کو ابھی تک پورا نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے انہیں روز مرہ کی زندگی کے دوران کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے حقوق کی بازیابی کے لئے لڑتے رہیں گے۔

انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر ان کی دیرینہ مانگوں کو جلد سے جلد پورا نہیں کیا گیا تو وہ بھوک ہڑتال کریں گے۔

Intro:

Body:ضلع اننت ناگ میں جسمانی طور معذور افراد نے اپنے مطالبات کو لے کر ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا ۔

احتجاجیوں نے جے اینڈ کے ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن کے بینر تلے قصبہ اننت ناگ کے لال چوک سے ضلع ترقیاتی کمشنر دفتر اننت ناگ تک ایک احتجاجی ریلی نکالی ۔اور ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ خالد جہانگیر کو ایک میمورنڈم پیش کیا ۔

احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ ان کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں پوری طرح ناکام ہو چکی ہے ۔

ان کا کہنا ہے کہ انہیں بنیادی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔جس کے سبب وہ سماج میں خود کو الگ تھلگ محسوس کر رہے ہیں۔

معذور افراد کا کہنا ہے کہ سر کار نے انہیں چار پہیوں والی سِکُوٹی، گولڈن کارڈز ،بلاک اسکیموں میں پانچ فیصد ریزرویشن ،اسکالرشپ،راشن کارڈز کی دستیابی و دیگر کئی مطالبات کو ابھی تک پورا نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے انہیں روز مرہ کی زندگی کے دوران کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے حقوق کی بازیابی کے لئے لڑتے رہیں گے۔

انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر ان کی دیرینہ مانگوں کو جلد سے جلد پورا نہیں کیا گیا تو وہ بھوک ہڑتال کریں گے۔

بائٹ۔۔01۔۔۔بلال احمد راتھر
بائٹ۔۔02۔۔احتجاجی

Conclusion:اننت ناگ سے میر اشفاق

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.