ETV Bharat / state

Haj Training in Anantnag: اننت ناگ میں چھ سو پچاس سے زائد عازمین کو تربیت دی گئی

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے جی سی ڈبلیو میں عازمین حج کے لیے منعقدہ سہ روزہ تربیتی سیشن کا اختتام ہوا۔ اس سیشن میں ضلع کے 650 عازمین نے شرکت کر کے سفر حج کی تربیت حاصل کی۔Haj Training In Anantnag

haj-training-imparted-to-more-than-650-pilgrim-in-anantnag
نت ناگ میں چھ سو پچاس سے زائد عازمین کو تربیت دی گئی
author img

By

Published : May 18, 2022, 8:26 PM IST

اننت ناگ: اننت ناگ میں حج 2022 عازمین کے لیے منعقدہ تین روزہ تربیتی سیشن کا اختتام ہوا، جس میں 650 سے زائد عازمین حج کو جی سی ڈبلیو، اننت ناگ میں تین مختلف سیشنوں میں تربیت دی گئی۔Haj Training In Anantnag

تربیتی سیشن کے دوران عازمین حج کو حج کے دوران احتیاطی تدابیر اور مختلف ضروری لوازمات کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ اس سلسلے میں جاری کردہ رہنما خطوط کو حجاج کرام کے ساتھ تفصیلی طور پر شیئر کیا گیا۔

علماء نے مناسک حج اور زیارت مدینہ منورہ کے ساتھ ساتھ اہم لوازمات، انتظامات اور سفر کے لیے عازمین کو تیار کرنے کے بارے میں تربیت دی گئی۔ہیلپ لائن نمبرات کے ساتھ ساتھ خادم الحجاج کے رابطے کی تفصیلات بھی حاجیوں کو فراہم کی گئیں۔عازمین حج کو مشورہ دیا گیا کہ وہ کووڈ مناسب رویے پر سختی سے پاسداری کریں اور تمام رہنما خطوط پر مکمل طور پر عمل کریں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.