ETV Bharat / state

Grenade Blast in Bejbehara: بجبہاڑہ کے پادشاہی باغ میں پولیس پارٹی پر گرینیڈ حملہ

author img

By

Published : Apr 25, 2022, 11:08 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پادشاہی باگ علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر گرینیڈ حملہ کیا۔ حملے میں کس کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ Grenade Blast in Bejbehara

http://10.10.50.90//IANS_ENGLISH/22-March-2022/7ab9bc21e2c38c2bc323e3660a02e509_2203a_1647941222_848.jpg
بجبہاڑہ کے پادشاہی باغ میں پولیس پارٹی پر گرینیڈ حملہ

بجبہاڑہ: تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے پیر کی شام ضلع اننت ناگ کے سب ضلع بجبہاڈہ کے پادشاہی باغ علاقے میں ایک پولیس پارٹی پر گرینیڈ پھینکا۔ سرکاری ذرائع نے مقامی خبر رسا ایجنسی کو بتایا کہ اس واقعہ میں کسی کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہےNo casualty reported in bejbehara attack۔ پولیس پارٹی، (اسپیشل آپریشن گروپ)، نے حملے کے بعد کچھ راؤنڈ ہوائی فائرنگ بھی کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم پولیس پارٹی سے کچھ فاصلے پر پھٹا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بعد ازاں پولیس، سی آر پی ایف اور فوج کے 3RR نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے تلاش شروع کر دی۔

ایک پولیس افسر نے مقامی خبر رساں ایجنسی کو گرینیڈ دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.