ETV Bharat / state

گورنر کے مشیر نے ضلع اننت ناگ کا دورہ کیا

ریاست جموں وکشمیر کے گورنر کے مشیر،کے وجے کمار نے جمعرات کے روز ضلع اننت ناگ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے قصبہ اننت ناگ کے شیر باغ علاقہ میں قائم (ایم سی سی ایچ )زچہ بچہ ہسپتال کے کام کاج کا جائزہ لیا۔

گورنر کے مشیر نے ضلع اننت ناگ کا دورہ کیا
author img

By

Published : May 10, 2019, 12:15 AM IST

اس موقعے پر ان کے ہمراہ محکمہ صحت کی ڈائریکٹر ڈاکٹر کنزس ڈولما کے علاوہ ڈی آئی جی جنوبی کشمیر امت کمار و مختلف سرکاری محکموں کے افسران بھی موجود رہے۔

گورنر کے مشیر نے ضلع اننت ناگ کا دورہ کیا

وجے کمار نے مذکورہ ہسپتال و ضلع انتظامیہ کے اعلی افسران کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔ اس دوران ہسپتال انتظامیہ کے افسران نے ہسپتال میں درپیش مشکلات سے انہیں آگاہ کیا۔
انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کے مطالبات کا ازالہ کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔

اس موقعے پر ٹریڈرس و مینو فیکچرس ایسوسی ایشن اننت ناگ کے علاوہ کئی وفود نے ان سے ملاقات کی اور اپنے مسائل کو ان کے سامنے رکھے۔

Intro:

Body: گورنر کے مشیر ،کے وجے کمار نے آج ضلع اننت ناگ کا دورہ کیا ۔دورے کے دوران انہوں نے قصبہ اننت ناگ کے شیر باغ علاقہ میں قائم (ایم سی سی ایچ )زچہ بچہ اسپتال کے کام کاج کا جائزہ لیا ۔

ان کے ہمراہ محکمہ صحت کی ڈائیریکٹر ڈاکٹر کنزس ڈولما کے علاوہ ڈی ائی جی جنوبی کشمیر امت کمار و مختلف سرکاری سرکاری محکموں کے افسران موجود تھے۔

کمار نے مذکورہ اسپتال و ضلع انتظامیہ کے اعلی افسران کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ منعقد کی ۔جس دوران اسپتال انتظامیہ کے افسران نے کے وجے کمار کو اسپتال میں درپیش مشکلات سے آگاہ کیا۔

کمار نے اسپتال انتظامیہ کے مطالبات کو غور سے سنا اور اسپتال کو درپیش مشکلات کا ازالہ کرنے کی یقین دہانی کی۔

اس موقعہ پر ٹریڈرس و مینی فیکچرس ایسوسی ایشن اننت ناگ کے علاوہ کئی وفود نے ان سے ملاقات کی۔جس دوران انہوں اپنے مسائل کو اجاگر کیا۔

Conclusion:اننت ناگ سے میر اشفاق
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.