ETV Bharat / state

Cleanliness Drive in Anantnag: جی ڈی سی اننت ناگ کی جانب سے صفائی مہم کا آغاز - گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز خانبل اننت ناگ میں صفائی مہم

ضلع اننت ناگ میں ڈی سی ڈاکٹر پیوش سنگلا کی جانب سے ڈی فیسمنٹ قانون کے نفاز کے تناظر میں گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز خانبل اننت ناگ نے باضابطہ طور پر ایک صفائی مہم Cleanliness Drive کا آغاز کیا ۔

دیواروں اور پبلک مقامات پر ہورڈنگس نصب کرنے کے خلاف احکامات صادر

author img

By

Published : Dec 17, 2021, 11:45 AM IST

ضلع اننت ناگ میں ڈی سی ڈاکٹر پیوش سنگلا کی ہدایت پر ڈی فیسمنٹ قانون کے نفاذ کے تناظر میں گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز خانبل اننت ناگ نے باضابطہ طور پر ایک صفائی مہم Cleanliness Drive کا آغاز کیا ۔

جی ڈی سی اننت ناگ کی جانب سے صفائی مہم کا آغاز

اس سلسلے میں کالج طلبا و اساتذہ نے کالج کے ارد گرد صفائی ستھرائی انجام دی جبکہ کالج کیمپس کو مزید خوبصورت بنانے کی ایک پہل Cleanliness Drive in Anantnag کی۔

ان کے کے مطابق اننت ناگ کی خوبصورتی اور کالج کو جزبہ نظر بنانے کے لئے اس طرح اقدامات مستقبل میں بھی جاری رکھنے زور دیتے ہوئے کہا کہ کالج یا سرکاری املاک پر کسی بھی قسم کے پوسٹر یا بینر لگانے سے اکثر نوجوان طالبات کے ذہنوں اپنی اور راغب کرنے کی کوشش کرتا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : CRPF Organised Cleanliness Drive: سی آر پی ایف اہلکاروں نے تالاب کے گرد جمع گندگی صاف کئے

منتظمین کا کہنا ہے کہ اس مہم کو مستقبل میں بھی جاری رکھا جائے گا۔ واضح رہے کہ ڈی سی اننت ناگ نے ضلع میں دیواروں پبلک مقامات پر ہورڈنگس نصب کرنے کے خلاف حال ہی میں احکامات صادر کیے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.