ETV Bharat / state

Road Accident: ڈورو میں ٹپر اور کار میں ٹکر، 4 زخمی - anantnag accident

اننت ناگ(Anantnag) میں ایک کار اور ٹپر کے درمیان ٹکر ہونے سے چار افراد زخمی ہوگئے، تمام زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ڈورو میں ٹپر اور کار میں ٹکر
ڈورو میں ٹپر اور کار میں ٹکر
author img

By

Published : Nov 25, 2021, 9:05 PM IST

جنوبی کشمیر(South Kashmir) کے اننت ناگ ضلع(Anantnag) میں جمعرات کی شام ایک کار اور ٹپر کے درمیان ٹکر ہونے سے چار افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے تین لوگوں کا تعلق بہار(Bihar) سے ہے۔

ڈورو میں ٹپر اور کار میں ٹکر

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شنکر پورہ ۔ ڈورو شاہ آباد(Dooru Shahabad) کے قریب ٹپر زیر نمبر (JK03E-7521) اور پرائیویٹ کار زیر نمبر (DL7CF-4775) میں ٹکر ہوا، جس میں چار افراد زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں: Road Accident in Auraiya: اوریا سڑک حادثے میں تین ہلاک

زخمیوں کی شناخت بہار کے رہنے والے پرویز عالم ولد محمد عالم ، محمد ساجد ولد محمد عالم، محمد نوشاد ولد شمشیر احمد اور اننت ناگ کے رہائشی عامر رشید ولد عبدالرشید کے طور پر ہوئی ہے۔ تمام زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ایک پولیس افسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پولیس تھانہ ڈورو میں اس سلسلہ میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.