ETV Bharat / state

لاکھوں روپئے کی غیر قانونی جڑی بوٹی ضبط، ایک شخص گرفتار - کشمیر

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں محکمہ جنگلات کی جانب سے لاکھوں روپیے کی غیر قانونی جڑی بوٹی کو ضبط کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

لاکھوں روپئے کی غیر قانونی جڑی بوٹی ضبط, ایک شخص گرفتار

author img

By

Published : Jun 7, 2020, 11:06 PM IST

اطلاعات کے مطابق مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد ڈویژنل فارسٹ افسر فیروز احمد کی قیادت میں ایک ٹیم نے ضلع اننت ناگ کے تھجی وارہ اچھہ بل کے مقام پر ایک ناکہ لگایا، جس دوران ایک کار سے11کلوگرام غیر قانونی جنگلی جڑی بوٹی ضبط کی گئی، جس کی قیمت بازار میں تقریباً 180000 بتائی جا رہی ہے۔ اس سلسلہ میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

گرفتار شدہ شخص کی شناخت نثار احمد ٹھوکر کے بطور ہوئی ہے۔ محکمہ جنگلات نے مذکورہ شخص کی گاڑی بھی ضبط کی ہے۔

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ کیا ہے اور مزید تفتیش شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.