ETV Bharat / state

Awareness Camp in Bijbehara: محکمہ فوڈ کی جانب سے بجبہاڑہ میں آگاہی کیمپ کا انعقاد - ضلع اننت ناگ

محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری کے چیف انسپکٹر نے ذرائع ابلاغ کے نمائدوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ کے تحت خط افلاس سے نیچے زندگی گزارنے والے افراد کو 3 روپئے فی کلو کے حساب سے راشن فراہم کیا جاتا ہے۔

محکمہ فوڈ کی جانب سے بجبہاڑہ میں آگاہی کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Apr 28, 2022, 1:06 PM IST

ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری اور ضلع انتظامیہ کے اشتراق سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ Awareness Camp in Bijbeharaتقریب میں محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری کے عہدیداروں کے علاوہ مقامی لوگوں نے بھی شرکت کی۔ تقریب کے دوران عہدیداروں نے مرکزی سرکار کی جانب سے مختص رکھی گئی اسکیموں کے بارے میں جانکاری فراہم کی۔

محکمہ فوڈ کی جانب سے بجبہاڑہ میں آگاہی کیمپ کا انعقاد

تقریب میں محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری کے عہدیداروں نے یوٹی انتظامیہ و مرکزی سرکار کی جانب سے وضع کی گئی اسکیموں کے بارے میں معلومات اور ان اسے استفادہ حاصل کرنے کے طریقہ کار سکھائے۔ Awareness Camp in Bijbeharaتقریب میں مقامی باشندوں، پی آر آئی ممبران کے علاوہ محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری کے اعلیٰ افسران بھی شریک تھے۔

محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری کے چیف انسپکٹر نے ذرائع ابلاغ کے نمائدوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ کے تحت خطے افلاس سے نیچے زندگی گزارنے والے افراد کو 3 روپئے فی کلو کے حساب سے راشن فراہم کیا جاتا ہے۔ Awareness Camp in Bijbeharaانہوں نے کہا کہ اب تک ہزاروں لوگوں کو اس ایکٹ کے تحت فائدہ پہنچا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مستحق افراد کو اس اسکیم کے تحت زیادہ سے زیادہ افراد کو فوائد پہچانے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.