جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ اور اسکے ملحقہ علاقوں میں آج دوسرے روز بھی کاروباری سرگرمیاں کافی حد تک جاری رہیں۔
عید کے مد نظر یہ سرگرمیآں پورے کشمیر کے ساتھ اننت ناگ میں بھی شروع ہوئی ہے۔
احتیاطی تدابیر پر عمل کریں: ایس ایس پی اننت ناگ - trade association anantnag
ایس ایس پی اننت ناگ سندیپ چودھری نے آج پولیس عملہ اور ٹریڈ ایسوسیئشن کے عہدیداروں کے ہمراہ قصبہ کے حالات کا جائزہ لیا اور مارکیٹ چیکنگ کی۔
احتیاطی تدابیر پر عمل کریں: ایس ایس پی اننت ناگ
جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ اور اسکے ملحقہ علاقوں میں آج دوسرے روز بھی کاروباری سرگرمیاں کافی حد تک جاری رہیں۔
عید کے مد نظر یہ سرگرمیآں پورے کشمیر کے ساتھ اننت ناگ میں بھی شروع ہوئی ہے۔