جنوبی کشمیر کے کوکرناگ کے گڈول علاقہ کے جنگل میں گذشتہ شام دیر گئے آگ نمودار ہوئی جس سے جنگل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کوکرناگ کے گڈول علاقہ کی جنگلاتی اراضی کمپارٹمنٹ نمبر 98 میں گذشتہ شام آگ نمودار ہوئی، جس نے آناً فاناً جنگل میں موجود کئی درختوں کو اپنی لپیٹ میں لیا۔
گڈول کے جنگلات میں آگ نمودار - forest fire in kokernag
آگ سے جنگل کے وسیع علاقہ کو نقصان پہنچا ہے۔ فوج کی انیس آرآر، فائر اینڈ ایمرجنسی، محکمہ جنگلات اور مقامی لوگوں کی انتھک کوششوں کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔
گڈول کے جنگلات میں آگ نمودار