ETV Bharat / state

Fire In Achabal اچھہ بل علاقے میں سیریکلچر ڈیپارٹمنٹ کی عمارت میں آتشزدگی - سیریکلچر ڈیپارٹمنٹ کی عمارت میں آگ

ضلع اننت ناگ کے پنگوانی اچھہ بل علاقے میں سیریکلچر ڈیپارٹمنٹ کی عمارت میں زبردست آگ لگ گئی۔ آگ پر قابو کرنے کے لیے فائر سروس محکمہ جائے واردات پر پہنچی۔ اگ لگنے کی وجوہات کا تاحال علم نہ ہوسکا۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Feb 15, 2023, 10:05 PM IST

اچھہ بل علاقے میں سیریکلچر ڈیپارٹمنٹ کی عمارت میں آتشزدگی

اننت ناگ:جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پنگونی اچھہ بل علاقے میں سیریکلچر ڈیپارٹمنٹ کی عمارت میں اچانگ آگ لگ گئی۔آگ پر قابو کرنے کے لیے فائر سروس محکمہ جائے واردات پر پہنچی۔ آگ لگنے کی وجوہات کا تاحال علم نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق آج شام اچھہ بل کے پنگونی جوگی گنڈ علاقے میں محکمہ سیریکلچر کی عمارت میں آگ لگ گئی۔فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہے اور آگ بجھانے میں لگ گئے۔ وہیں پولیس اور مقامی لوگ بھی آگ پر قابو پانے میں مدد کر رہے ہے۔

آگ کی اس واردات میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ تاہم عمارت میں موجود تمام سامان اور دیگر ایشاء آگ لگنے سے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے۔ آگ لگنے کی وجوہات کا تاحال علم نہ ہوسکا وہیں پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔ واضح رہے کہ آج ضلع اننت ناگ کے ہٹی گام، سریگفوارہ میں آتشزدگی کی واردات میں رہائشی مکان اور گؤ خانہ خاکستر ہو گئے تاہم آگ کی اس واردات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔

مزید پڑھیں: House Gutted in Anantnag آتشزدگی واقعہ میں رہائشی مکان، گؤ خانہ خاکستر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.