ETV Bharat / state

پی ایم جے اے وائی اسکیم رجسٹریشن میں تیزی لانے کی ڈی سی کی ہدایت - etv bharat urdu

ضلع ترقیاتی کمشنراننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا نے اسسٹنٹ کمشنر ریوینو اور سب ضلع مجسٹریٹس کو دیگر متعلقہ افسران کی مدد سے اپنے دائرہ اختیار میں آنے والے علاقوں میں اسکیم کے لیے مستحق افراد کے رجسٹریشن کی پیشرفت کی نگرانی کرنے کا حکم دیا۔

پی ایم جے اے وائی اسکیم رجسٹریشن میں تیزی لانے کی ڈی سی کی ہدایت

author img

By

Published : Aug 18, 2021, 11:39 AM IST

ضلع ترقیاتی کمشنراننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ وہ، پی ایم جے اے وائی اسکیم کے تحت مستحقین کی رجسٹریشن میں تیزی لائیں تاکہ صد فیصد کامیابی حاصل ہو سکے۔ ڈی سی نے یہ ہدایات ڈی سی دفتر میں محکمہ صحت کے افسران کے ساتھ ایک میٹنگ میں دی جس دوران مذکورہ اسکیم سے متعلق ضلع میں جاری پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

پی ایم جے اے وائی اسکیم رجسٹریشن میں تیزی لانے کی ڈی سی کی ہدایت

ڈاکٹر سنگلا نے اسسٹنٹ کمشنر ریونیو اور سب ضلع مجسٹریٹس کو دیگر متعلقہ افسران کی مدد سے اپنے دائرہ اختیار میں آنے والے علاقوں میں رجسٹریشن کی پیشرفت کی نگرانی کرنے کا حکم دیا۔

ڈی سی نے 18 - 44 عمر کے زمرے میں آنے والے لوگوں کی ویکسینیشن کی رفتار بڑھانے پر بھی زور دیا۔

مزید پڑھیں:پولیس کے ہاتھوں صحافیوں کی مار پیٹ، کشمیر پریس کلب نے کی سخت مذمت

انہوں نے ویکسینیشن کے ہدف کو جلد سے جلد مکمل کرنے کے لئے حکمت عملی وضع کرنے پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.