ETV Bharat / state

اننت ناگ: ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر - There was no bridge and road at Gurnad

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے گُڑناڈ کوکرناگ علاقہ میں رابطہ سڑک اور پُل کی عدم دستیابی تھی۔ اس تعلق سے ای ٹی وی بھارت نے خبر پیش کی جس کے بعد ایس ڈی ایم اویس احمد نے علاقہ کا دورہ کیا اور سڑک تعمیر کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر
ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر
author img

By

Published : Jun 6, 2020, 6:15 PM IST

تحصیل مقام سے محض 10 کلومیٹر دور گُڑناڈ علاقہ رابطہ سڑک نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا درپیش ہے۔

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر

گاوں کے ایک وفد نے ای ٹی وی بھارت کے ذریعے ان کے اس دیرینہ مانگ کو ارباب اقتدار تک پنہچانے کی گذارش کی تھی۔

ای ٹی وی بھارت پر خبر نشر ہونے کے بعد انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ جس کے فوراً بعد کوکرناگ کے ایس ڈی ایم اویس احمد نے علاقہ کا دورہ کیا اور مقامی گاوں کا جائزہ لیا۔ای ٹی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایس ڈی ایم نے یقین کی کہ مذکورہ سڑک کا کام جلد شروع کر کے لوگوں کے مسئلہ کا ازالہ کیا جائے گا۔

مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ای ٹی وی بھارت کے بڑے مشکور ہیں جنہوں نے مذکورہ گاوں کا مسئلہ انتظامیہ کی نوٹس میں لاکر لوگوں کو یقین دہانی دلائی اور ان کا یہ خواب جلد از جلد شرمندہ تابیر ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.