سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خبر موصول ہوئی تھی، جس کے بعد علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا اور تلاشی کاروائی شروع کر دی گئ، اس کے بعد تصادم شروع ہو گیا۔
علاقے میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ اس کے مد نظرعلاقے میں انٹرنیٹ خدمات معطل کر دی گئی ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔