ETV Bharat / state

Encounter In Bijbehara: بجبہاڑہ مرہامہ میں تلاشی مہم جاری

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ مرہامہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فروسز کے درمیان تصادم ہونے کی اطلاع ہے۔ تاہم پچھلے دو گھنٹوں سے دونوں اطراف سے خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ وہیں فوج کی جانب سے تلاشی مہم جاری ہے Encounter In Bijbehara

author img

By

Published : May 11, 2022, 6:27 PM IST

Updated : May 11, 2022, 8:44 PM IST

Encounter started at Marhama bijbehara
بجبہاڑہ مرہامہ میں انکاؤنٹر شروع

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سنگم مرہامہ علاقہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین اس وقت انکاؤنٹر شروع ہوا جب سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع موصول ہوئی۔ جوں ہی سکیورٹی فورسز کی پارٹی نے تلاشی کارروائی شروع کی تو وہاں پر چھپے عسکریت پسندوں نے ان پر فائرنگ کی۔ Encounter In Bijbehara

بجبہاڑہ مرہامہ میں تلاشی مہم جاری

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ فائرنگ کا تبادلہ مرہامہ کے ڈنگہ پورہ علاقے میں شروع ہوا۔ تازہ اطلاع کے مطابق علاقے میں پچھلے دو گھنٹوں سے دونوں اطراف سے خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ وہیں فوج کی جانب سے تلاشی مہم جاری ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ علاقے میں دو سے تین عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں۔ سکیورتٰ فروسز نے علاقہ کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے ہیں تاکہ چھپے ہوئے عسکریت پسندوں کو فرار ہونے کا موقع نہ مل سکے۔

بجبہاڑہ مرہامہ میں انکاؤنٹر شروع

قبل ازیں کشمیر پولیس زون نے آفیشل ٹویٹر پر انکاؤنٹر کے بارے میں تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ اننت ناگ کے کے بجبہاڑہ مرہامہ علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیاں تصادم جاری ہے۔

Last Updated : May 11, 2022, 8:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.