ETV Bharat / state

پہلگام: تین برسوں سے رسیوینگ اسٹیشن تشنہ تکمیل

سنہ 2018 میں بٹہ کوٹ پہلگام میں ریسویونگ اسٹیشن کا کام شروع ہوا تھا۔ جون 2020 تک اس کو شروع کرنے کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی لیکن ابھی بھی یہ رسوینگ اسٹیشن مکمل نہیں ہو پایا ہے، جس کی وجہ سے متعلقہ علاقوں کے لوگ بجلی سے محروم ہے۔ مقامی لوگوں نے اس کو فوری طور پر چالو کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

پہلگام: تین برسوں سے رسیوینگ اسٹیشن تشنہ تکمیل
پہلگام: تین برسوں سے رسیوینگ اسٹیشن تشنہ تکمیل
author img

By

Published : Sep 10, 2021, 6:11 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام میں گزشتہ تین برسوں سے بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

پہلگام: تین برسوں سے رسیوینگ اسٹیشن تشنہ تکمیل

دراصل سنہ 2018 میں بٹہ کوٹ پہلگام میں ریسویونگ اسٹیشن کا کام شروع ہوا تھا۔ جون 2020 تک اس کو چالو کرنے کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی لیکن ستمبر 2021 آنے کے بعد بھی اس کو پائیہ تکمیل تک نہیں پہنچایا گیا ہے۔

مقامی لوگوں نے اس کو فوری طور پر چالو کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اس سے متعلقہ علاقوں میں بجلی کے مسائل حل ہو سکے اور لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

یہ بھی پڑھیں: 'آر ایس ایس، بی جے پی سے جموں و کشمیر کی جامع ثقافت کو نقصان پہنچ رہا ہے'

واضح رہے کہ اس رسوینگ اسٹیشن کے تحت دو درجن سے زائد گاﺅں آتے ہیں۔ متعلقہ علاقوں کے لوگ بجلی سے محروم ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.