ETV Bharat / state

اننت ناگ: کانچ کے باکس کے نیچے دب کر معمر مزدور ہلاک - کانچ کے باکس

60سالہ غلام قادر عمر پیری میں بھی مزدوری کرکے اپنے اور اہل و عیال کے لیے نان شبینہ کا انتظام کر رہا تھا۔

اننت ناگ: کانچ کے باکس کے نیچے دب کر معمر مزدور ہلاک

author img

By

Published : Nov 4, 2021, 6:43 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے مٹن علاقے میں جمعرات کی دوپہر ایک ٹرک سے سامان (کانچ کے باکس) انلوڈ کرنے کے دوران حادثاتی طور ایک معمر مزدور باکس کے نیچے دب کر فوت ہو گیا۔

فوت ہوئے شخص کی شناخت غلام قادر ولد محمد جمال کے طور پر ہوئی ہے۔ 60سالہ غلام قادر عمر پیری میں بھی مزدوری کرکے اپنے اور اہل و عیال کے لیے نان شبینہ کا انتظام کر رہا تھا۔

غلام قادر کے فوت ہونے کی خبر جوں ہی ان کے آبائی علاقے میں پہنچی تو وہاں کہرام مچ گیا۔

مزید پڑھیں: نیٹ 2021 میں بجبہاڈہ کے رؤف احمد شیخ کا شاندار مظاہرہ

پولیس ذرائع نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس سلسلے میں کیس درج کر کیا گیا ہے اور معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.